(یو این آئی)عیدالاضحی کی وجہ سے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی اب آئندہ 15 ستمبر کو الہ آباد میں میگا روڈ شو کریں گے۔
پارٹی ذرائع نے آج یہاں بتایا
کہ الہ آباد میں مسٹر گاندھی کی کھاٹ سبھا عید الاضحی کی وجہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔
پہلے سرپتي پور گاؤں میں ان کی کھاٹ سبھا ہونا طے کیا گیا تھا۔